سوشل میڈیا اکاؤنٹس

محمود شام

محمود شام

پاکستان کے ممتاز صحافی، شاعر، ادیب اور تجزیہ کار جناب محمود شام 5 فروری 1940

آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں گرفتاری (بائیسویں قسط)

یہ جو مجھ سے پوچھ پوچھ کر تنگ آ گئے ہیں۔

ان کو بھی کہیں جانا ہوگا۔

اب وہ کہہ رہے ہیں کہ میں نے ہفت روزہ ‘معیار’ کے شمارے مورخہ 31 جولائی 1977 میں یہ فہرست شائع کر کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس لیے مجھے اس سنگین جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

آج 4 اگست 1977 ہے۔

آج سے ٹھیک ایک ماہ پہلے 5 جولائی کو پاکستان پر دوبارہ اندھیرا مسلط ہوا تھا۔ نئے پاکستان کا پہلا مارشل لاء۔ (صفحہ 304)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *