بھٹو صاحب کا کہنا تھا:
“اگر جنگ ہی ہونی ہے تو ہونے دیں۔ سندھ اور گنگا کے رنگ برصغیر کی تقدیر بدل دیں گے۔ ہر جنگ کے بعد قومیں آزاد ہوتی ہیں۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد یورپ کے ممالک آزاد ہوئے۔ دوسری عالم گیر جنگ کے بعد افریقہ اور ایشیا کے ممالک کو آزادی میسر آئی۔”
میں نے ان جملوں کے بعد اسی روز 9 اگست 1971 کو لکھا تھا:
“میں سوچ رہا ہوں کہ اب جنگ کے بعد بنگلہ دیش آزاد ہو جائے گا۔” (صفحہ 200)
- آسان زندگی جنوبی ایشیا کا بھی حق ہے - April 6, 2025
- ہلال عید کی جھلک.. کئی سبق - April 3, 2025
- ’’اکثریت مسلم ملکوں میں ہی بے نوا کیوں‘‘ - March 30, 2025