ایک منظر بہت ہی دل شکن ہوتا ہے۔ فوجی جیپ کو گزرتے دیکھ کر سڑک کے ایک پار سے دوسری طرف جانے والے ہم وطن ٹھٹھک کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ مائیں بہنیں گھونگھٹ ڈال کر پیٹھ کر کے کھڑی ہو جاتی ہیں۔ کہ یہ گزر جائیں تو وہ سڑک پار کریں۔
صوبیدار کہہ رہا ہے۔ ان میں بہت سے فتنے ہوتے ہیں۔ ان کی معصوم شکلوں پر نہ جائیں۔ میں تو ان کے پیچھے ان کے گھروں تک چلا جاتا ہوں۔ (صفحہ 178)
Latest posts by ماہ نامہ اطراف (see all)
- تینوں بڑی پارٹیاں مرکزی اجلاس طلب کریں - April 13, 2025
- نظریات کی معدومی۔ ایک آفاقی منصوبہ - April 10, 2025
- آسان زندگی جنوبی ایشیا کا بھی حق ہے - April 6, 2025