سوشل میڈیا اکاؤنٹس

محمود شام

محمود شام

پاکستان کے ممتاز صحافی، شاعر، ادیب اور تجزیہ کار جناب محمود شام 5 فروری 1940

اطراف 9 سال پہلے (جنوری 2015)

اطرافیہ (چیف ایڈیٹر محمود شام)

میڈیا اور مذہبی تنظیمیں مملکت سے ماورا کیوں

طوفان کی آنکھ (محمود شام)

– فوج کو آئین میں ایک کردار دینے کا وقت آ گیا

– دہشت گردی کے خلاف آرمی چیف کی پالیسیوں نے عوام کے دل جیت لیے ہیں

– سیاست دان ذاتی مفادات کی قربانی دینے کو تیار نہیں ہیں

طاہرہ! تو آبروئے امت مرحوم ہے (ابنِ سلطان)

– طاہرہ قاضی 45 سال سے معلمی کے مقدس پیشے سے وابستہ تھیں

– بیٹے نے فون کیا تو انہوں نے کہا کہ مجھے بچوں کے والدین سے رابطہ کرنا ہے فون بند کر دو

– اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر وہ دہشت گردوں کے سامنے ڈٹی رہیں

قابلِ فخر پاکستانی (حلیمہ منصور)

– لیڈی ریڈنگ اسپتال کی 600 نرسوں کی سفید فوج موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھتی ہیں

– ڈبل شفٹ کرنے والی نرسیں بھی دھماکے کی اطلاع پر خود ہی ہسپتال پہنچ جاتی ہیں

– نرسیں صدمے کا شکار ہوتی ہیں لیکن نفسیاتی علاج کے لیے انہیں وقت ہی نہیں ملتا

– حکومت کا کم عمر نرسوں کے ساتھ سلوک بہتر نہیں

پشاور نامہ (حافظ ثنا اللہ)

– ان کے پاس آرمی والوں کی لسٹ بھی تھی۔۔۔۔۔۔وہ پکارتے کہ فلاں کا بیٹا کون ہے

– دہشت گردی کی منصوبہ بندی افغانستان کے صوبہ کنڑ میں ہوئی۔۔۔۔۔۔افغانستان ملا فضل اللہ کو پاکستان کے حوالے کر دے

عوام نامہ (احمد آفتاب)

– مسائل پاکستانیوں کے۔ فکر امریکا اور دوسرے ممالک کو

– غیر سرکاری تنظیمیں قوم کو بہتری کی سمت لے جا رہی ہیں

– یو ایس ایڈ کے مالی تعاون سے سندھ اور اسلام آباد میں موبائل لائبریری پروگرام کا آغاز

تجزیہ (سلمان عابد)

– افغانستان کا زیادہ انحصار پاکستان کی سیاسی نہیں فوجی قیادت پر ہے

– دونوں ایک دوسرے کی ضرورت۔ مگر ایک دوسرے سے دور

– کیا امریکا افغان حکومت کو آزادانہ فیصلے کرنے دے گا

– افغان طالبان نئی حکومت کو امریکا کی کٹھ پتلی سمجھتے ہیںدروغ بیانیاں (حق گو)

– پاکستان کی ئئی کابینہ کے لیے نام سامنے آ گئے

– ادبی بد عنوانیوں کی چھان بین۔ اب قومی احتساب بیورو کے ذریعے

– پاکستانی صحافی رؤف کلاسرا کے لیے تمغہ حسن کارکردگی

– بہبود آبادی کے وزرا کے اپنے بچے

اطراف سیر حاصل (عبد الحسیب خان)

– عدلیہ بحال ہو گئی۔ عدل بحال نہیں ہوا

– سرمایہ دار اور سرمایہ کار میں تمیز ناگزیر

– جس کی جتنی بڑی بلڈنگ۔ اتنا ہی بڑا چور

– پہلے قائد اعظم کو پھر ان کے جانشین قائد ملت کو قتل کیا گیا

قومی سلامتی (ڈاکٹر ارم خالد)

– قومی سلامتی اب محض سرحدوں کا دفاع نہیں

– عوام کا تحفظ نفرت سے نجات اور ملکی اداروں کی ہم آہنگی بھی ہے

– قوم بنانے کی بجائے گروہ بنانے پر زور دیا گیا

– کل جو ہمارے مہمان تھے۔ آج ہم پر ظلم ڈھا رہے ہیں

دبئی بصیرت قسط 4 (شیخ محمد بن راشد ال مکتوم)

– عربوں کی ناکامی کا سبب۔ اپنی انفرادیت کو کچلنا

– عرب دنیا میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی نہیں کی جا رہی

– اپنی غلطیوں کی شناخت کر کے انہیں تسلیم کرنا چاہیے

– کارکنوں کی عزت نفس کی حفاظت کریں تو وہ بدلے میں آپ سے محبت کرتے ہیں

– بیوروکریٹس تبدیلی اور تخلیق کے سب سے بڑے دشمن ہیں

عہد یوسفی قسط نمبر 2 (آبِ گم سے اقتباسات)

– سامعین نے آسمان۔ مصرع طرح اور شاعروں کو اپنے سینگوں پر اٹھا لیا

– پڑوسی کی بیوی کے نام مہکتا خط۔ اس کی نقول گھر گھر تقسیم ہوئیں

– یہ شاعر جو بھونچال لایا۔ بشارت کا خانساماں نکلا

– میونسپل حدود میں کاٹنے والے تمام کتے انہیں اسٹیشن چھوڑنے گئے

– رات تین بجے تک چارپائی کے اوپر کھٹمل اور نیچے چوہے کلیلیں کرتے رہے۔۔۔۔۔۔

تعلیم سے قوم کی تعمیر (ڈاکٹر سلمان شیخ)

– شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (زابسٹ)

– بے نظیر بھٹو شہید کی کوششوں کا ثمر۔ 20ویں سال میں

– دبئی میں پاکستانیوں کے بچوں کے لیے معمولی فیس کے ساتھ اعلیٰ تعلیم

– توانائی کے شعبے میں گھارو میں 5 کلو واٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے

فن تعمیر (ڈاکٹر غافر شہزاد)

– مرنے کے تیس ہزار سال بعد روح دوبارہ جسم کو ڈھونڈنے واپس آتی ہے

– فیصل مسجد کے ڈیزائن کو ترکی کے عوام نے مسترد کر دیا تھا۔ ہم نے قبول کر لیا

– باب پاکستان۔ مہاجرین کے اولین پڑاؤ کی علامت

پینٹاگون کا نیا جنگی نقشہ قسط 2 (تلخیص سید عرفان علی یوسف)

– سرخ فوج غائب ہوگئی۔ امریکی دنیا کے واحد تھانیدار بن گئے

– 2001ء میں امریکا میں فوج پر سول کنٹرول کا سنہرا موقع آیا مگر

– اقتصادی برتری میں ناکام امریکا عالمی طاقت بننے کے لیے مسلسل لڑ رہا تھا

– چین فوج کو ترقی دے رہا ہے۔ لیکن توجہ اقتصادی شعبے پر ہے

– چین نے بین الاقوامی تجارتی راستے بند کیے تو امریکی فوج کم زور پڑ جائے گی

عربی ادب سے انتخاب

جال (شریف ہیتا تا)

– اس کی تہہ میں سنجیدگی کی لہر بھی تھی جو وقفے وقفے سے ظاہر ہوتی

– میں نے سے دیکھنے کے لیے آنکھیں کھولیں لیکن وہ جا چکی تھی

– میں اب اسے گم نہیں ہونے دینا چاہتا تھا

روایتیں کہاں گئیں (سید عبد الباری جیلانی)

– کہاں گئے وہ لوگ۔ جنہیں ہم روز دیکھتے تھے

سل بٹہ ٹانکنے والے۔ روئی دھننے والے۔ برتن قلعی کرنے والے۔

– جوتوں کے بدلے برتن۔ چلتے پھرتے سینما گھر

صدیوں سے پھیلتی روشنی (عبد الولی)

– جامعہ الدراسات الاسلامیہ۔ 21 سال سے دینی تعلیم میں مصروف

– 9/11 کے بعد غیر ملکی طلبا واپس چلے گئے، عربی میں ہونے والی تدریس اردو میں ہونے لگی

– رئیس الجامعہ جامعہ ام القری مکہ المکرمہ، مدیر و نائب مدیر جامعہ اسلامیہ مدینہ المنورہ کے فارغ التحصیل

– تحریری فتوے کے علاوہ فون پر مسائل کا حل جاننے کی بھی سہولت

کامیاب زندگی (جولی مارگنسٹن)

– جو کچھ بھی کرنا ہے اسے لکھ ڈالیے

– ایک صفحہ طویل مدت کے کاموں کے لیے۔ ایک صفحہ اسی دن کے کاموں کے لیے

– گھر چھوڑنے سے پہلے دیوار پر لگی چیک لسٹ ضرور دیکھ لیں

– بلوں کی ادائیگی وقت پر کریں۔ چیک بنا کر پہلے سے رکھ لیں

جدید دور۔ قدیم محکمے (اصغر عظیم)

– طاقت ور دولت مندوں سے بقا کی جنگ لڑتا محکمہ ڈاک

– پیغام رسانی۔ انسانوں کو جوڑنے کا مقدس پیشہ

– ایشیا میں ڈاک کے پہلے ٹکٹ کی چھپائی کا اعزاز سندھ نے 1854ء میں حاصل کیا

– پاکستان پوسٹ نے پہلا سرکاری ٹکٹ ‘پاکستان زندہ باد’ 9 جولائی 1948ء کو شائع کیا

– مانگ میں کمی اور زیادہ اخراجات کی وجہ سے پوسٹ کارڈ کی چھپائی بند

– کوریئر کمپنیاں 1980ء سے قانون کی خلاف ورزی کر رہی ہیں

– پرائیویٹ کمپنیاں من مانے اخراجات وصول کرتی ہیں

سول ملٹری تعلقات (لیفٹیننٹ جنرل (ر) معین الدین حیدر

– رجب طیب اردوان نے سیاسی امور میں فوجی مداخلت ختم کی

– ترک مسلح افواج سیکولرازم کی خود سرپرست بن گئی تھیں

– کرد مسئلہ۔ اب بھی ترکی کے لیے ایک چیلنج

تحقیقی گفتگو (ڈاکٹر سید تقی عابدی)

– غالب شناسی کا نیا دروازہ۔ جدلیاتی وضع اور شونیتا

– مگر حیف دنیا والے مجھے سمجھ نہ سکے

– میرا دل ان کی حالت پر ترس کھاتا ہے

– غالب نے بہت کچھ بیدل سے لیا لیکن اپنی الگ راہ بھی بنائی

‘معیار’ سے انتخاب (جیل یاترا)

– کراچی جیل، وارڈ نمبر 14، جھولی کھولی نمبر 7، یوسف شاہین کا قصور کیا ہے؟

– تھانیداروں کے نا پسندیدہ افراد غنڈہ عناصر قرار دے دیے گئے

موسیقی (سدرہ طاہر)

– سارنگی۔ آخری سانسیں لے رہی ہے

– دنیا کا مشکل ترین ساز بجانے سے سروں کے سو رنگ نکلتے ہیں

– پاکستان میں سارنگی قریباً ختم۔ بھارت میں قدر و منزلت اب بھی

پاکستان کے اضلاع (ناصر خان)

– میر پور خاص۔ سندھ کا چوتھا پاکستان کا 22واں بڑا شہر

– دو صدیوں سے اسے ضلعی صدر مقام کا مرتبہ حاصل ہے

– تحفۂ خاص۔ سندھڑی آم۔ چیکو۔ بیر۔ امرود

لاہور نامہ (تنویر شہزاد)

– سانحہ پشاور کے بعد سول ملٹری تعلقات نئے موڑ پر

– تیزی سے بدلتے حالات نے سول حکومت کی پوزیشن کم زور کردی

یہ ہے کامیاب ہوتا پاکستان (عبد الولی)

– خریداری کا نیا انداز rashanlelo.pk

– گھر بیٹھے سامان منگوائیں، بغیر ڈیلوری ڈیلیوری چارجز

– کیش آن لائن ڈیلیوری، سامان واپسی کی مکمل ضمانت

– 24 گھنٹے کے اندر صارف کے مطلوبہ وقت پر شہر بھر میں ترسیل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *