اطرافیہ (چیف ایڈیٹر محمود شام)
پاکستانی معاشرہ۔
کوئی ہے بھی یا نہیں؟
انسانی سلامتی (ڈاکٹر ارم خالد)
- پاکستان۔ افغانستان۔ دریائی پانی کے مسئلے پر جامع معاہدہ کریں
- پانی کو اشتراک و تعاون کے لیے استعمال کریں۔ تنازع نہ بنائیں
- پاکستان کے پاس پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 30 دن بھارت کے پاس 220 دن
دروغ بیانیاں (حق گو)
- انتخابی دھاندلیوں پر ڈاکٹریٹ
- پاکستان میں دس رومانوی شہر تلاش کر لیے گئے
- علی ظفر کے گلے کا خرچ 27000 راحت فتح علی 32000
- صحافیوں کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر کوکنگ چینلز کے خلاف بھوک ہڑتال
میڈیا (سیرل المیدا)
- ایگزیکٹ۔ میڈیا میں نہ آتا تو سب کچھ ویسے ہی چلتا رہتا
- بول کی نشریات شروع ہو چکی ہوتیں تو وہ جوابی مہم شروع کر دیتا
- میڈیا کی جنگوں میں قوم کے مفاد کا کسی کو خیال نہیں
تجزیہ (سلمان عابد)
- دہشت گردی کے خاتمے میں بھارت کو پاکستان اور افغانستان کے کیمپ کا حصہ بننا ہوگا
- بھارت کے تحفظات جائز ہیں تو پاکستان افغانستان مل کر دور کریں
- پاکستان افغانستان کی خفیہ ایجنسیوں میں معاہدہ ایک تاریخی پیش رفت
کامیاب زندگی (عبد الولی خان)
- بلا وجہ اُداسی کیوں۔ سوچوں میں مت الجھیں
- منفی ذہنیت کے لوگوں سے دور ہو جائیں
- پانی پی لیں۔ مزے دار سا کچھ کھا لیں
- فیس بک پر پیغام بھیج دیں۔ ٹویٹ کر لیں
- خود کو اپنے خول سے باہر نکل کر دیکھیں
شہری ٹریفک (غافر شہزاد)
- فلائی اوور۔ اور انڈر پاس ٹریفک بحران ختم نہ کر سکے
- شہری سڑکوں کے نیٹ ورک کا تجزیاتی مطالعہ کیوں نہیں
- منصوبوں کے آغاز سے قبل مشترکہ مالی مفادات طے کیے جاتے ہیں
- اوقات کار میں تبدیلی۔ عمارتوں کی منتقلی ٹریفک دباؤ کم سکتی ہے
لاہور نامہ (تنویر شہزاد)
- نیا بجٹ۔ خوش حال پاکستان یا محفوظ پاکستان؟
- وفاقی صوبائی حکومت مقامی حکومتوں کا کام خود نہ کرے
- زیادہ ترقیاتی فنڈز کی امید نہ رکھی جائے
رمضان کریم (عبد الولی خان)
- کراچی میں افطار کے رنگ
- دوپہر سے آدھی رات تک کھلنے والے ہوٹل اور ڈھابے، عصر سے سحر تک کھلے رہتے ہیں
- مساجد میں افطاری کا انتظام، سڑکوں پر ٹھنڈے پانی اور افطار ڈبوں کی تقسیم
- کراچی پریس کلب پیش پیش، ممبر کے ساتھ آنے والوں کی گیسٹ فیس نہیں
رمضان کریم (تابش زیدی)
- دبئی میں رمضان المبارک۔ ایک منفرد تجربہ
- پر سکون شارجہ میں روحانیت کا سماں
- دلہن کی طرح سجا ابو ظہبی
- برقی قمقموں سے جگمگاتا العین
- تھامس غیر مسلم ہیں۔ مگر شوقیہ پورا رمضان روزے رکھتے ہیں
رمضان کریم (عبد الولی خان)
- روزہ کشائی کی تقریبات اب گھروں کے ساتھ ساتھ ہوٹلوں میں بھی
- آدھے دن کا روزہ۔ بچوں کو روزے کی عادت ڈالنا
رمضان کریم (عمارہ خان)
- ایک وہ جو روزوں اور پکوڑوں کا چولی دامن کا ساتھ سمجھتے ہیں
- دوسرے جو ڈائیٹنگ کے شوق میں مبتلا
- ٹیلر حضرات۔ اتنا رلاتے ہیں ہم بے چاریوں کو
- کچھ اس مقدس مہینے میں صرف کماتے ہیں
رمضان کریم (نسرین شاہین)
- ہمارے زمانے میں جو مزا تھا اب ختم ہو کر رہ گیا ہے
- پہلے خواتین کھانے پینے کی ہر چیز خود تیار کرتی تھیں
- کھانے۔ ریڈی میڈ۔ لیموں پانی ریڈی میڈ
- چاروں مغز کوٹ کر دودھیا رنگ کا شربت صراحیوں میں
رمضان کریم (انٹرویو شفیق احمد)
- نعت خواں الحاج خورشید احمد اور مرحوم کے بھائی شفیق احمد بھی عاشقِ رسول
- اسکول میں میری نعت کے بغیر کوئی تقریب نہیں ہوتی تھی
- حرمین میں سحری کا لطف اللہ اللہ
نیا چین (عرفان علی یوسف)
- چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت۔ لیکن عوام پھر بھی غریب
- عوام حیثیت کا نا جائز فائدہ اٹھانے والے افسروں کی نشان دہی کرے
- چینی قومی قیادت اپنی کام یابیوں پر جشن نہیں مناتی
بلوچستان (سید محمد مہدی)
- کسی زمانے میں بلوچوں کے عرب ہونے کا شوشہ چھوڑا گیا
- اب ‘را’ بھی بلوچستان کو عرب ملک قرار دینے کی سازش کر سکتی ہے
ایک شامی خاتون کی ڈائری (سمریز بک)
- کوئی نا معلوم قوت سنیوں اور علویوں کو باہم لڑانے کی پوری کوشش کر رہی ہے
- ہمارے گھر میں عورتوں کے سوا کوئی نہیں
- ان کے چہرے قاتلوں والے۔ آنکھوں میں مروت نام کی کوئی چیز نہ تھی
دبئی بصیرت (شیخ راشد المکتوم)
- گھٹیا اشیا بیچنے والوں کی ہمارے کلچر میں کوئی جگہ نہیں
- دبئی نے فری زونز کے قیام میں اردن لبنان شام اور ایران کی مدد کی
- جہاں سستی توانائی وہاں بھاری صنعتیں۔ جہاں توانائی نہیں وہاں تجارت۔ کاشت کاری اور ریاست
تن درستی (سید عرفان علی یوسف)
- زیڈ میپ ایبولا کی اکسیر ثابت ہوئی ہے
- ایبولا جنگیں۔ جن میں 200 سے زیادہ ڈاکٹر اور معالجین ہلاک ہوئے
- افریقہ میں ان بیماریوں کے وارڈ پلاسٹک کے بنائے جاتے ہیں
معیشت (اطراف)
- توانائی کا بحران۔ اور دہشت گردی معیشت کو دو بڑے چیلنج
- صنعتی پیداوار میں زوال۔ زرعی پیداوار کچھ خاص نہیں
- 11 کروڑ پاکستانی ایک دن میں صرف ایک ڈالر پر گذارا
آپ بیتی (ضیا محی الدین)
- ہر اچھا نقال اچھا اداکار نہیں ہوتا
- ہمارے ہاں ڈراموں کی کاسٹ پروڈیوسر کے چہیتوں سے بھری جاتی ہے
- شیکسپیئر کے ڈراموں میں اداکاروں کو سیڑھیاں اترتے پھلانگتے تقریریں ادا کرنی پڑتی ہیں
کتابیں (محمود شام)
- اس ملک نے ہم کو کیا کچھ۔ دیا۔ مگر ہم نے اسے کیا دیا
- ‘پاکستان’ کے حاکم’۔ الفاظ سطور نہیں آنسو ہیں درد ہے
- بلوچستان کا اصل مسئلہ پاکستان سے علحیدگی نہیں بلکہ خود مختاری ہے
باغبانی
- سبزیاں کاشت کیجیے۔ خود کو خوش رکھیے
- تنہائی۔ بوریت۔ تناؤ سے بچنے کے لیے باغبانی سب سے بہتر مشغلہ
ایک افسانہ ایک حقیقت (غزالہ عنبرین)
- اعتبار
خوشی کی تلاش (جوناتھن روچ)
- ادھیڑ عمر کا بحران۔ حقیقت یا افسانہ
- جوں جوں عمر بڑھتی ہے۔ اطمینان بھی بڑھنے لگتا ہے
- مغرب کے مقابلے میں مشرق میں ریٹائرڈ لوگوں کی زندگی زیادہ پر سکون
زبانیں (پروفیسر علوی)
- 1947ء میں اردو زبان اپنے حقیقی وطن پنجاب اور سندھ میں واپس آ گئی
- اردو زبان۔ کہاں پیدا ہوئی۔ کیوں پیدا ہوئی
- شاہجہاں نے اسے اُردوئے معلیٰ کا خطاب دیا
پشاور نامہ (حافظ ثناء اللہ)
- کھمبیوں کی طرح یونیورسٹیاں۔ گلی گلی وائس چانسلر
- ڈاکٹریٹ کی ڈگری نہ رکھنے والے وائس چانسلر نہیں رہیں گے
- امتیاز گیلانی کو کوئی نہیں ہٹا سکا۔ مگر اب نہیں بچیں گے
فن کار گلی (سدرہ طاہر)
- کراچی کی ناصر کالونی۔ پاکستان میں فن کاروں کی سب سے بڑی بستی
- اکثر گھروں سے طبلے۔ سارنگی۔ ہارمونیم۔ بانسری کی مسحور کن آوازیں آتی ہیں
- گودھرے والے مسواک سے پان لگاتے ہیں
- شادی میں کھانے کی بجائے کھانے کے پیسے دیے جاتے ہیں
اردو ڈراما (محمد اکرام خاور)
- اردو ڈراما۔ اندر سبھا سے لے کر پی ٹی وی ڈراموں تک
- ‘بلبل بیمار’ ڈھاکے کی ڈراما کی تاریخ میں نیا موڑ
- احسن لکھنوی نے شیکسپیئر کے ڈرامے اردو میں ڈھال کر ڈراما نگاری کو نیا موڑ دیا
- آسان زندگی جنوبی ایشیا کا بھی حق ہے - April 6, 2025
- ہلال عید کی جھلک.. کئی سبق - April 3, 2025
- ’’اکثریت مسلم ملکوں میں ہی بے نوا کیوں‘‘ - March 30, 2025