سوشل میڈیا اکاؤنٹس

محمود شام

محمود شام

پاکستان کے ممتاز صحافی، شاعر، ادیب اور تجزیہ کار جناب محمود شام 5 فروری 1940

اطراف 9 سال پہلے (فروری 2015)

اطرافیہ (چیف ایڈیٹر محمود شام)

  • کیا تخلیق کے سرچشمے خشک ہو گئے؟

ابا جی۔ بی بی۔ (محمود شام)

  • دو ہستیاں دو ادارے
  • ابا جی۔ جھنگ شہر میں ابدی نیند سو رہے ہیں
  • بی بی۔ اسلام آباد کے سلیقے سے بنے قبرستان میں آرام کر رہی ہیں

دروغ بیانیاں (حق گو)

  • شریف فیملی اہم حکومتی عہدوں سے دست بردار
  • صحافی پر اعتماد ہوتے ہیں، آکسفورڈ یونی ورسٹی کی نئی تحقیق
  • عام آدمی کا دن عالمی سطح پر منایا جائے گا

مقامی حکومتیں (اطراف سروے)

  • 5 بنیادی سوالات
  • 18ویں ترمیم کے بعد صوبے نہیں اضلاع شاکی ہیں
  • دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھی مقامی حکومتیں ضروری
  • تمام ترقی یافتہ ملکوں نے مقامی حکومتوں سے فائدہ اٹھایا ہے

عوام نامہ (احمد آفتاب)

  • کوہِ حرا اسٹریٹ اسکول
  • ایک عورت کی جد و جہد کی کہانی جس نے اسلام آباد کی سڑکوں کو علم کی روشنی سے منور کر دیا ہے
  • وہ بچے جنہیں اس سڑک سے گزرنے والے اپنی گاڑیوں کے شیشے کے پیچھے سے جھٹک دیا کرتے تھے، قرینے سے بیٹھ کر پڑھ رہے تھے

خواجہ یثرب صلی اللہ علیہ وسلم کی چوکھٹ پر (ڈاکٹر محمد خالد مسعود)

  • اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین پر اصرار کے محرّکات کیا ہیں؟
  • 21ویں صدی میں یورپ کے ذرائع ابلاغ جان بوجھ کر اہانت کرتے ہیں
  • یہودیت کے علاوہ ہر مذہب کی تضحیک کی جاتی ہے
  • مغرب کے انتہا پسندوں سے نمٹنے کے لیے مسلمانوں کو تعلیم معیشت اور فکر میں استحکام حاصل کرنا ہوگا
  • دو قطبی نظام میں سب سے کمزور مسلم ممالک رہے
  • مغرب کی چالوں کو سمجھنے کے لیے گذشتہ دو صدیوں کی تاریخ کو نئے زاویوں سے دیکھنا ہوگا

یورپ بار بار گستاخانہ کارٹون کیوں بنا رہا ہے

  • اطراف کا سوال
  • اہم شخصیتوں کی قیمتی رائے

طوفان کی آنکھ (محمود شام)

  • تمام راستے فوجی حکمرانی کی طرف جا رہے ہیں
  • یکے بعد دیگرے مختلف بحران پارلیمنٹ کو نا اہل ثابت کر رہے ہیں
  • طویل عبوری حکومت حکمرانوں کو تربیت اور آئین کو ہمارے ماحول کے مطابق بنا سکتی ہے

سانحۂ پشاور (رپورٹ ابن سلطان)

  • شہید بچوں کے والدین حکومتی رویے سے مطمئن نہیں ہیں
  • حملے کی منصوبہ بندی کے اجلاس میں ملا فضل اللہ کے علاوہ اہم طالبان لیڈر شریک تھے
  • حملے کی پیشگی اطلاع کے باوجود حفاظتی اقدامات کیوں نہیں کیے؟

پینٹاگون کا نیا جنگی نقشہ آخری قسط (تھامس پی ایم بارنیٹ)

  • کیا ہم اسرائیل کو عرب ریگستانوں میں مرنے کو چھوڑ دیں
  • امریکہ کے دشمن اب روایتی نہیں بلکہ ایٹمی جنگ لڑیں گے
  • امریکہ سعودی حکمرانوں پر زور ڈالے کہ وہ اسلامی مدرسوں کی سرپرستی بند کر دیں
  • ایشیا میں نیٹو کی توسیع سے باغی ممالک عالمگیریت کو قبول کر لیں گے
  • 2050ء تک کچھ نئے ممالک امریکا کا حصہ بن جائیں گے

قومی سلامتی (ڈاکٹر ارم خالد)

  • بلوچستان کا مسئلہ۔ پاکستان کی سالمیت کے لیے بڑا چیلنج
  • ایک جنگ ریاست کے خلاف۔ دوسری آئین کے مطابق
  • جغرافیائی اور معدنی دولت بین الاقوامی عناصر کو متوجہ کر رہی ہے
  • شورش پسند اپنی شناخت کے بارے میں حساس ہوتے ہیں
  • بلوچستان میں 3 طرح کے گروہ مصروفِ عمل ہیں

بین الاقوامی ایجنسیاں شورش پسندوں کو فنڈز فراہم کرتی ہیں ہے کر رہی ہیں

تجزیہ (سلمان عابد)

  • حکومت عدلیہ اور عدلیہ حکومت پر الزام لگا رہی ہے
  • نکات 20 ہیں مگر بات صرف ایک یعنی فوجی عدالتوں پر ہو رہی ہے
  • پشت پر اگر سیاسی قوت نہیں ہوگی تو فوجی قوت بھی کچھ نہیں کر سکے گی

دبئی بصیرت قسط نمبر 5 (شیخ محمد بن راشد المکتوم)

  • متحدہ عرب امارات کے گھوڑے دنیا کے تمام ریس کورسز میں دوڑتے ہیں
  • منیجر کو یہ دیکھنا چاہیے کہ ملازم کی مایوسی کی وجہ کمپنی کی پالیسی تو نہیں ہے
  • عرب حکومتیں اپنے عوام میں امید پیدا کرنے میں ناکام رہی ہیں
  • میں نے عرب ملکوں کے علاوہ کسی دوسرے ملک میں اپنے شہریوں کے ساتھ زیادتی ہوتے نہیں دیکھی
  • کامیاب لیڈر نوکر شاہی کے منہ زور گھوڑے کو استعمال کرنے کی اہلیت پیدا کرتا ہے

عربی ادب سے انتخاب (یحییٰ حقی)

  • خانہ بدوش لڑکی نے دونوں ہاتھ میری گردن میں ڈالے ہوئے تھے اور میری گردن میں لڑکی ہوئی تھی
  • اس کو اب اپنی خانہ بدوشی کی زندگی واپس بلانے لگی تھی

امریکہ جنت نہیں ہے (جنیفر گونرمین)

  • امریکہ کو جنت سمجھنے والوں کے لیے ایک سچی کہانی
  • دنیا کی سب سے بڑی طاقت میں قانون کا اندھا پن
  • میں اپنی جوانی کے برباد ایام کا حساب کس سے مانگوں
  • ایسی جیل۔ ہزاروں مقدمات التوا میں۔ ہزاروں قیدی ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت رہے ہیں
  • براؤڈر کی سوتیلی ماں اب تک 34 بچوں کو پال چکی تھی
  • بدمعاش قیدی اور جیل کے محافظ آپس میں ملے ہوئے تھے
  • نیویارک میں مقدمے کی تکمیل کی مدت مقرر نہیں ہے
  • اس نے کوئی جرم نہیں کیا لیکن کئی سال مختلف جیلوں میں بدترین حالات میں گزر گئے
  • جیل کی بھیانک یادیں اس کا پیچھا نہیں چھوڑتیں
  • خوابوں میں خون میں لت پت قیدی دکھائی دیتے ہیں

فن تعمیر (غافر شہزاد)

  • عمارت کی تعمیر۔ موسموں کی شدت اور جنگلی جانوروں کی چیر پھاڑ سے حفاظت کے لیے
  • مغلیہ دور کی عالی شان عمارات سے متعلق دستاویزات نہیں ملتیں
  • استاد معمار شاگردوں کو پورا نقشہ نہیں بتاتا تھا
  • پاکستان بننے کے بعد مورخین نے تعمیرات کو موضوع بنایا
  • پاکستان میں تعمیرات کی تاریخ میں مغربی نظریات منطبق نہ کریں
  • فن تعمیر۔ انسان خدا اور کائنات کے درمیان تعلق کی تلاش

بین المذاہب۔ ہم آہنگی (میر نواز خان مروت)

  • امن۔ ہم آہنگی۔ ہر مذہب کی تعلیمات کی روح ہیں
  • آخری حج کا خطبہ پوری کائنات کے لیے ایک چارٹر
  • جھوٹے جمہوری نظام حکومت سے وی آئی پی کلچر کا فروغ

امریکی بیویوں پر تشدد (نیویارکر رپورٹ)

  • امریکی بیویوں کی پکار۔ ظالم شوہروں سے بچاؤ
  • فیڈرل جج نے بیگم کو پیٹا۔ زمین پر گرایا۔ ٹھوکریں ماریں
  • جج نے معاملے کو گھریلو مسئلہ قرار دے کر مستعفی ہونے سے انکار کر دیا
  • 19ویں صدی کے نصف تک شوہر کو بے وفائی کی صورت میں سزا دینے کا اختیار تھا
  • امریکا میں آج تک صرف 15 ججوں کے خلاف مواخذے کی کارروائی ہوئی

سیرِ جہاں (سید عبد الباری جیلانی)

  • اسکاٹ لینڈ کا بونا ٹیکل گارڈن۔ ہے دیکھنے کی چیز
  • دنیا بھر سے پھولوں کے پودے کئی اقسام کے درخت
  • کتب خانے میں ایک لاکھ کتابیں۔ رسائل اور تصاویر
  • نازک پودوں کو دھوپ سے بچانے کے لیے بڑے پتوں والے پیڑ
  • چھوٹے حوض میں 8 ماہ خوب صورت رنگوں کی بہار

عہدِ یوسفی آخری قسط (مشتاق احمد یوسفی)

  • شعرا نے دیہات کی زندگی پہلی بار دیکھی اور بلبلا اٹھے
  • لونڈوں کو پرائی چارپائی پر کودنے کا چسکہ پر جاتا ہے
  • ایسے پھٹیچر آدمی سے وہ سوا سال تک اپنی اوقات خراب کرواتے رہے
  • سب سے گندہ گندا گناہ آنکھ کا جس میں بزدلی اور نامردی بھی شامل ہوتی ہے

تھر کا نوحہ (رپورٹ اصغر عظیم)

  • دور تک پھیلے ریگ زار کے سینے میں کوئلہ۔ گیس۔ گرینائٹ کے خزانے ہیں
  • شیخ ایاز نے کہا تھر فطرت کا عجائب خانہ ہے
  • حمل کی صورت میں بھی تھر کی عورت سارا کام خود کرتی ہے

پشاور نامہ (حافظ ثنا اللہ)

  • کوئی موت واقع ہوتی شادیاں غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہو جاتیں
  • بچے ایک ایک کر کے آ رہے تھے۔ جنرل راحیل اور بیگم
  • بچے ایک ایک کر کے آ رہے تھے۔ جنرل راحیل اور بیگم ان کا استقبال کر رہی تھیں

کامیاب زندگی (سید عرفان علی یوسف)

  • 9 چیزیں جو کام یاب لوگ کبھی نہیں کرتے
  • اپنی کام یابی کے بارے میں دوسروں کی رائے نہیں لیں
  • دشمن سے اس وقت ٹکرائیں جب وقت مناسب ترین ہو
  • ماضی میں گم رہنے والے لوگ غلطیوں سے سبق حاصل نہیں کر سکتے
  • جو کام آپ نہ کر سکتے ہوں۔ اس سے صاف انکار کر دیں

ایک شخص ایک پیغام (عائشہ میر)

  • ہمیں جناح کا پاکستان چاہیے
  • جناح کا پاکستان عوام کو یاد دلانے کی ایک کوشش

تاریخی دستاویزات سانحہ ماڈل ٹاؤن (اطراف رپورٹ)

  • لاہور پولیس نے تفتیشی ٹیم کو زیادہ استعمال ہونے والے اسلحے کی درست تفصیلات فراہم نہیں کیں
  • ادارہ منہاج القرآن کی انتظامیہ نے بھی مطلوبہ کوائف ارسال نہیں کیے
  • ویڈیو فوٹیج میں فائرنگ کرنے والے پولیس افسروں کی شناخت ہوئی ہے

صدیوں سے پھیلتی روشنی (عبد الولی خان)

  • مسلمانوں کا قرآن سے تعلق جوڑنے میں 23 سال سے مصروف “انجمن خدام القرآن سندھ”
  • تجوید، عربی گرامر، منتخب نصاب، سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم، حدیث، عقیدہ و فقہ مضامین میں شامل ہیں
  • ڈاکٹرز، انجینئرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس و مفتیان کرام تدریس پر مامور

سول سروسز (رپورٹ فیڈرل پبلک سروس کمیشن)

  • سول سروسز کی حالت قابلِ رحم ہے
  • علمی اعتبار سے اعلیٰ معیار رکھنے والے ملک سے باہر چلے جاتے ہیں
  • امیدوار کا انحصار گائیڈ بکس پر بڑھ گیا ہے

سندھی افسانے کی صدی (اطراف رپورٹ)

  • پہلی سندھی کہانی 1914 میں لکھی گئی
  • سندھی مختصر کہانی نے عالمی ادب سے اپنا رابطہ برقرار رکھا
  • نئے رجحانات اور تکنیکوں کو بھی قبول کیا گیا

لاہور نامہ (تنویر شہزاد)

  • پنجاب دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پہلے نمبر پر
  • اردو بازار میں کتابوں کی ضبطی اور پولیس کی بھرتی
  • وفاقی مذہبی امور کی ملکیت مکتبہ بھی متنازع

پاکستان کے اضلاع (دانش نفیس)

  • 327 قبل مسیح میں آباد ہونے والے حیدرآباد نے کتنے عروج و زوال دیکھے
  • بمبئی بیکری کا کیک۔ سوغات شیریں۔ حاجی ربڑی والا
  • سول ہسپتال غریبوں کے لیے۔ مگر دوائیں بازار سے خریدیں
  • ایس ایس پی۔ ایس ایچ او کے عہدے نیلام ہوتے ہیں

قابلِ تقلید بین الاقوامی مدبر (خان ظفر افغانی)

  • انڈونیشیا میں خود انحصاری کا بلند عزم
  • جمہوریت کے معنی ہیں عوام کو سننا اور وہ کچھ کرنا جو وہ مجھ سے چاہتے ہیں، صدر جوکووی
معز الطاف
Latest posts by معز الطاف (see all)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *