سوشل میڈیا اکاؤنٹس

محمود شام

محمود شام

پاکستان کے ممتاز صحافی، شاعر، ادیب اور تجزیہ کار جناب محمود شام 5 فروری 1940

شام بخیر جھلکیاں (دوسری قسط)

تازہ ترین

اپنی زندگی کے اسّی سال میں نے ‘شام بخیر’ کے صفحات میں دل کھول کر بکھیرے ہیں۔ مجھے بھی بہت سی گھڑیاں یاد آتی ہیں۔ متحدہ ہندوستان جو انگریز کے قبضے میں تھا۔ متحدہ پاکستان جس پر وڈیرے۔ فوج۔ یلغار کرتی رہی ہے۔ پھر نیا پاکستان۔ پنجاب۔ سندھ۔ سرحد۔ بلوچستان۔ اور دو اکائیاں آزاد جموں کشمیر۔ گلگت بلتستان۔ جو اب جاگیرداروں جنرلوں کے تسلط میں ہے۔ اب میں جب یہ سطور لکھ رہا ہوں۔ ہم ایک بالکل مختلف تجربہ کر رہے ہیں یا ہم پر یہ تجربہ مسلط کر دیا گیا ہے۔ کہ آئین 1973۔ 18ویں ترمیم کے بعد کافی حد تک اصل صورت میں موجود ہے۔ لیکن یہ الماریوں میں سجا ہوا ہے۔ وکیلوں کے دلائل میں سانس لیتا ہے۔ (صفحہ 9)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *