سوشل میڈیا اکاؤنٹس

محمود شام

محمود شام

پاکستان کے ممتاز صحافی، شاعر، ادیب اور تجزیہ کار جناب محمود شام 5 فروری 1940

Library Launching at Karachi Old City

منگل 14 مئی رات گئے میر محمد پروگریسو لائبریری گزدرآباد میں تقریب۔ اب کتابیں جاری بھی ہوں گی۔ تین ہزار کتابیں اردو انگریزی زیادہ تر ترقی پسند ادب۔ ہماری صدارت میں تقریب۔ بزرگوں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔ سلاوٹ برادری سنگ تراشی۔ عمارتوں پر نقش ونگار کندہ کرنے میں صدیوں سے مصروف۔ لالہ محمد حسین کی قیادت میں نوجوان ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں۔ فیض۔ جالب کو پڑھتے ہیں۔ کراچی کی اہم عمارتیں سلاوٹ برادری نے آراستہ کی ہیں۔

ایک تصویر کمیونٹی ہال کی دیوار کے ساتھ

436641575 8026129167400220 5562278064745877227 n

برادری کے لالہ محمد حسین بلوچ اور بزرگ نوجوانوں کے ہمراہ

443859135 8028902350456235 4362796592103102237 n

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *