نادیدہ قوتیں
1948 سے 2021 تک جو کچھ دیکھا۔ وہ میں نے 800 صفحات میں بیان کر دیا ہے۔ اب جو کچھ دیکھ رہا ہوں وہ کھل کر لکھ نہیں سکتا۔ کیوں کہ سین تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔
اس وقت 22 کروڑ کا سیاسی۔ سماجی۔ اور علمی شعور جتنا بلند ہے۔ اس کا منطقی اور تاریخی نتیجہ بھی 2024 میں برآمد ہونے والا ہے۔ جو یقیناً خلق خدا کے حق میں ہوگا۔ اور ان دنوں اعلیٰ طبقے۔ متوسط طبقے۔ نچلے طبقے اور غربت کی لکیر سے نیچے سات کروڑ سے زیادہ۔ اس شعور کا اظہار اس لیے نہیں کر پا رہے۔ کیوں کہ وہ گزشتہ 76 سالوں میں اپنی جد و جہد کو بے وفائی پر منتج ہوتے دیکھ چکے ہیں۔ سب کو احساس ہے کہ ہم نادیدہ قوتوں کے ہاتھ میں استعمال ہوتے ہیں۔ (صفحہ 11)
- جنوبی ایشیا ہلاکت خیز اسلحے کی تجربہ گاہ - May 11, 2025
- میئر کراچی سے تاریخ کی توقعات - May 8, 2025
- محلے داری انسانی بے بسی دور کر سکتی ہے - May 4, 2025