سوشل میڈیا اکاؤنٹس

محمود شام

محمود شام

پاکستان کے ممتاز صحافی، شاعر، ادیب اور تجزیہ کار جناب محمود شام 5 فروری 1940

صحافتی زندگی کا پہلا اہم انٹرویو (دسویں قسط)

ایک اور قابل فخر واقعہ۔ مجید نظامی صاحب مجھے بلاتے ہیں۔ اور حکم دیتے ہیں کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم چوہدری محمد علی کا انٹرویو کرنا ہے۔ وہ حالاتِ حاضرہ پر کچھ کہنا چاہ رہے ہیں۔ اچھی طرح تیاری کر کے جائیں۔ میری صحافتی زندگی کا اس پائے کا یہ پہلا انٹرویو ہے۔ مجھے بھی اس کا احساس ہے۔ میں چوہدری صاحب کے بارے میں اچھی طرح معلومات جان کر پھر سوالات تیار کرتا ہوں۔ مجھے یاد آ رہا ہے کہ مال روڈ کے آس پاس ہی کہیں بڑی سی کوٹھی تھی۔ قیام پاکستان۔ 1956 کا آئین۔ قرارداد مقاصد۔ بیوروکریسی کا سیاست میں دخل۔ (صفحہ 75)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *